انڈے ہونگے تو بچے بہت ہو رہیں گے

قسم کلام: مثل

معنی

١ - جڑ قائم رہے گی تو سر سبز ہو ہی جائے گی ۔ درخت سلامت ہے تو پھلوں کی کیا کمی

اشتقاق

معانی مثل ١ - جڑ قائم رہے گی تو سر سبز ہو ہی جائے گی ۔ درخت سلامت ہے تو پھلوں کی کیا کمی